Logo

Posted : 3 years ago    Posted By: Ahsan gillani
Category: Graphic Designer
Member Since: 07/07/2022
JOB BUDGET
$5

Job Description

مجھے اپنے ریسٹورانٹ کیلئے لوگو کی ضرورت ہے میں اس کام کیلئے صرف5$ دے سکتا ہوں۔ جس تصویر پہ پالک گوشت لکھا وہ میری کلر سکیم ہے ۔ ساتھ والی تصویر کا لوگو مجھے پسند ہے۔ کسی کو بھی انباکس میں آنے کی ضرورت نہیں اپنا ڈذاین بنا کر کریں کریں جس کا لوگو پسند آیا اس کو پیسے دے کر اصل فائل لے لوں گا. ہوٹل کا نام پالک گوشت ہے

Work History