qasim

, PK.
السلام و علیکم۔۔۔ میں آپ کی ویب سائٹ کیلئے اردو میں بلاگ لکھ سکتا ہوں۔ اگر آپ کسی اخبار کے نمائندے ہیں اور آپ کے پاس اس کیلئے خبر لکھنے کا وقت نہیں تو میں یہ کام باآسانی کرسکتا ہوں۔ اگر آپ کوئی تحریر ان پیج یا ورڈ میں لکھوانا چاہتے ہیں تو میری خدمات حاضر ہیں۔ اگر آپ کسی تحریر کی پروف ریڈنگ کروانا اور اس کو مزید بہتر کروانا چاہتے ہیں تو بھی مجھ سے رابطہ فرما سکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی کتاب لکھنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس یہ مواد کسی کاغذ پر موجود ہے تو مجھے دیجئے میں اس کو ان پیج یا ورڈ میں لکھ دوں گا۔ اگر آپ سوشل میڈیا پر اپنے لئے پوسٹ لکھوانا چاہتے ہیں تو بھی میں حاضر میں آپ کی پروڈکٹ کیلئے پوسٹ بنا سکتا ہوں۔
Contact Me Now
Overall Rating
  • PORTFOLIO
  • Writers
  • qasim Services

i will write an article for

in 3 days with 5 revisions
star ratingstar ratingstar ratingstar ratingstar rating  
Starting From: $5

i will write for you in urdu

in 3 days with 5 revisions
star ratingstar ratingstar ratingstar ratingstar rating  
Starting From: $5