Urdu article and creative writing
in 5 days, with 4 revisions
You must sign in to purchase
Service Description
لکھنا ایک تخلیقی عمل ہے۔ یہ اس وقت تک بہترین نہیں ہوسکتا جب تک اس کے اندر روح نہ ڈالی جائے۔ اگر آپ پرروح اور پرمغز تحریر چاہتے ہیں تو بندہ حاضر ہے۔ میں مختلف انعام حاصل کردہ مضامین، تقاریر لکھ چکا ہوں۔ فکشن اور نان فکشن تحاریر شائع ہوچکی ہے۔
مضامین، تقاریر، یونیورسٹی کے آرٹیکلز، بلاگ، غرض اردو کی کسی صنف کی تحریر کےلیے رابطہ کرسکتے ہیں۔