السلام علیکم! محترم ہشام سرور صاحب اینڈ ٹیم،۔ میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جس پر میں آرٹیکل رائٹنگ، کاپی رائنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافیک ڈیزائننگ کی سروسز دینا چاہتا ہوں۔ میرے پاس درجہ ذیل سافٹ وئیر ہیں۔ 1۔Adobe....... 2.HumanPal 3.HumanTalk 4.AvatarBuilder 5.Textwriter 6.DesignBeast HumanPal کے ساتھ بطور بونس مجھے webMonarch فری میں مل گیا ہے جو کہ ویب ہوسٹنگ سروس ہے۔ اسلئے برائے مہربانی مجھے اس حوالے سے ایک ویب سائٹ بنا کے دے دیں۔